ادب بُکر پرائز 2019: قواعد نظرانداز، ایوارڈ دو خواتین کے نام ججوں نے ایوارڈ کے قواعد کو نظر انداز کرتے ہوئے کینیڈین مصنفہ مارگریٹ ایٹ وڈ کو ’دی ٹیسٹامنٹس‘ اور برطانوی مصنفہ برنارڈین ایوارسٹو کو ’گرل، وومن، اَدر‘ کے لیے 50 ہزار پاؤنڈز کا مشترکہ انعام دیا۔