سوشل رابی پیرزادہ کی نجی ویڈیوزکس طرح پھیلیں؟ گلوکارہ رابی پیرزادہ کی چند نجی تصاویر اور ویڈیوز شوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں جن کی تحقیقات کے لیے انہوں نے وفاقی تحقیقاتی اداروں سے رابطہ کیا ہے۔