زاویہ عفت حسن رضوی چارلی کرک کا قتل اور آن لائن شکار حال ہی میں امریکہ کے اندر زبان بندی، پکڑ دھکڑ، مخالفین کی سرکوبی اور جمہوریت کے روپ میں فاشزم کا نیا فیشن شروع کیا گیا ہے اور دھڑکا یہ ہے کہ فاشزم کا یہ امریکی ٹرینڈ دیگر فیشن ٹرینڈز کی طرح مقبول نہ ہو جائے۔
خواتین انسٹاگرام پر خواتین بلیک اینڈ وائٹ تصاویر کیوں پوسٹ کر رہی ہیں؟ یہ ’اختیار کا جشن منانے، محبت کو پھیلانے اور تمام خواتین کو یاد دلانے کے لیے شروع کیا گیا تھا کہ ایک دوسرے کی حمایت کرنا سب کچھ ہے۔‘