اٹل خان
خواتین

افغان خواتین طالبان۔ امریکہ مذاکرات سے خوفزدہ کیوں؟

رکن پارلمنٹ شینکئی کڑوخیل کے مطابق افغان عوام اور افغان خواتین صلح اور امن کے خلاف نہیں، لیکن اگر یہ امن اُن پر پابندیوں اور اُن کو واپس پیچھے دھکیلنے پر آئے گا تو نہ صرف افغان خواتین بلکہ افغان عوام بھی ان کی مخالفت کریں گے۔