پاکستانی وزیر برائے مذہبی امور نے کہا کہ اس سال اسلام آباد اور کراچی سے 50 ہزار سے زائد عازمین روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کے تحت حج کی ادائیگی کے لیے جائیں گے۔
مکہ مدینہ
مکہ میں موجود پاکستان میڈیکل مشن حج کے لیے گجرانوالہ سے آئے 60 سالہ اعجاز اکبر کی دیکھ بھال کر رہا ہے جنہیں دل کا دورہ پڑا اور ذیابیطس کی وجہ سے ڈاکٹرروں کو ان کے پاؤں کی ایک انگلی بھی کاٹنی پڑی۔