فلم جب ہدایت کار نے نواسے ریتیک روشن کی صلاحیتیں بھانپ لیں ہدایت کار جے اوم پرکاش کا چھ سالہ نواسا فلم کی سیٹ پر ناچنے لگا تو انہوں نے اس کا رقص بھی عکس بند کر لیا۔