سید خاندان

جو سُنا افسانہ تھا تاریخ

کیا ملکۂ برطانیہ واقعی سیدانی تھیں؟

1986 میں برکس پیئرج نامی ادارے کی ایک اشاعت میں رپورٹ چھپی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ برطانوی شاہی خاندان کی رگوں میں عرب خون دوڑ رہا ہے اور ان کا سلسلۂ نسب حضرت علی سے جا ملتا ہے۔