نقطۂ نظر غزہ کو نظر انداز کرنا نئی برطانوی حکومت کے لیے آسان نہیں 2003 میں عراق پر حملے کے بعد مسلم ووٹروں نے لیبر پارٹی کو سزا دی، لیکن ان کا انحراف مستقل نہیں تھا، تاہم اس بار معاملات مختلف ہو سکتے ہیں۔
یورپ ریکارڈ تعداد میں برطانوی وزیر شکست کھا گئے سابق وزیرِ اعظم لز ٹرس کے علاوہ ٹوری پارٹی کے نو وزرا اپنی نشستوں سے ہاتھ دھو بیٹھے جو ایک ریکارڈ ہے۔