یورپ دی انڈپینڈنٹ برطانیہ کا سب سے بڑا ڈیجیٹل برانڈ بن گیا ڈیٹا سے معلوم ہوا کہ دی انڈپینڈنٹ پر برطانیہ بھر سے ماہانہ یونیک یوزرز کی تعداد گارجین ڈاٹ کام سے زیادہ رہی۔