ڈاکٹر صلاح الدین درویش
نقاد، دانشور
ادب

گوپی چند نارنگ: اردو نقاد جن کے گھر میں سرائیکی بولی جاتی تھی

گوپی چند نارنگ 1931 میں بلوچستان کے ایک چھوٹے سے قصبے دوکی میں پیدا ہوئے جو لورالائی کے قریب واقع ہے۔ ان کے گھر میں سرائیکی بولی جاتی تھی اور ان کے والد دھرم چند نارنگ ادب کے شوقین اور فارسی اور سنسکرت زبانوں کے ماہر تھے۔