تاریخ فیصل مسجد کے آرکیٹکٹ ویدت دلوکے کون تھے؟ فیصل مسجد کا ڈیزائن ایک وسیع خیمے سے اخذ کیا گیا جس کے چاروں مینار خیمے کو زمین میں گاڑے رکھنے کے لیے لگائی جانے والی میخوں کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔