بلاگ کیا آپ کے ماں باپ نے آپ کو یہی سکھایا ہے؟ ہم چاہتے ہیں ہمارے بچے نیک، فرمانبردار ہوں، پڑھائی میں اچھے ہوں، پانچ وقت کے نمازی ہوں، لیکن ہم بطور والدین یا قریبی رشتے دار بچوں کے سامنے مثالی نمونہ کیا پیش کرتے ہیں؟