حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے منگل کی صبح دو اسرائیلی فوجی اڈوں پر ’100 سے زیادہ کاتیوشا راکٹ‘ داغے ہیں۔
راکٹ حملہ
امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین کو جدید میزائل سسٹم دے رہا ہے تاکہ وہ ’میدان جنگ‘ میں اہم اہداف کو زیادہ واضح طور پر نشانہ بنا سکے۔