ترکی کے شہری ہوابازی کے ادارے کا مقصد ان ’بے صبرے‘ مسافروں کو روکنا ہے جو طیارہ رکنے سے پہلے ہی دروازے کی طرف دوڑ پڑتے ہیں۔
سول ایوی ایشن کے پاس وہ نظام موجود ہے جس کے تحت جہاز کو دھند میں بھی اتارا جا سکتا ہے، مگر بہت سے ہوائی اڈوں پر وہ نظام بند ہے۔