بلاگ قومی زبان اور لباس کے ساتھ سوتیلا سلوک ویسے تو لباس ہر کسی کا ذاتی معاملہ ہے لیکن یہ بات عیاں ہے کہ پاکستان میں زیادہ تر غریب سٹاف قومی لباس میں ہوتا ہے اور اعلیٰ سٹاف مغربی لباس میں ملبوس ہوتا ہے۔