خواتین ریپ کرنے والے سے شادی کا بل ترکی کو 1950 کی دہائی میں لے گیا اس بات سے قطع نظر کہ صدر رجب طیب اردوغان کے نزدیک ’ریپ کرنے والے سے شادی‘ کےقانون کی اہمیت کیا ہے، یہ حقیقت میں ترکی کے عالمی امیج کو تباہ کر رہا ہے۔