ایشیا افغانستان: طالبان حکومت میں پہلے غیر ملکی سفیر کی تعیناتی ترجمان افغان حکومت ذبیح اللہ مجاہد نے ایکس پر کہا کہ افغان عبوری وزیراعظم نے چینی سفیر ژاؤ زنگ کی اسناد قبول کیں، جس کے بعد چینی سفارت کار نے کابل میں باضابطہ طور پر کام شروع کر دیا۔