کرکٹ پی ایس ایل کا تیسرا دن کامران اکمل اور رونکی کے نام کامران اکمل کی شاندار سنچری کی بدولت پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو شکست دے دی۔