پاکستان مردم شماری کی منظوری، نئی حلقہ بندیوں میں چار ماہ لگیں گے: الیکشن کمیشن وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدرات مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں ساتویں مردم شماری کی ’متفقہ‘ منظوری دے دی گئی۔