خواتین فاطمہ ثنا کا عالمی ریکارڈ، ویمنز ٹی20 میں تیز ترین نصف سنچری کراچی میں زمبابوے کے خلاف کھیلے گئے میچ میں فاطمہ ثنا نے صرف 15 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کر کے تاریخ رقم کی۔
کرکٹ ویمنز آئی پی ایل کے نشریاتی حقوق 11 کروڑ ڈالرز سے زائد میں فروخت انڈین پریمیئر لیگ پہلی بار اس سال مردوں کے ایڈیشن میں خواتین کے ایونٹ کو شامل کرنے کے لیے تیار ہے۔