کرکٹ ’کرکٹ پر توجہ دیجیے‘: پچ ٹیمپرنگ کے الزام پر انڈیا کا جواب آسٹریلین سابق ٹیسٹ کرکٹرز اور میڈیا کی جانب سے ناگپور کی پچ پر تنقید پر سابق انڈین کوچ روی شاستری نے کہا: ’آپ تنقید کے بجائے پچ پر جائیں اور کھیلیں۔‘