تحقیق دو ہزار سال قبل جنوب مشرقی ایشیا میں مصالحوں والے سالن کے ثبوت امریکی جریدے ’سائنس ایڈوانسز‘ میں حال ہی میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے نتائج سے عالمی تاریخ کی تشکیل میں مصالحوں کی بین الاقوامی تجارت کے حوالے سے مزید معلومات ملتی ہیں۔