بلراج ساہنی

تاریخ

بلراج ساہنی اور پنڈی کی پرندوں والی سڑک

بلراج جب آٹھ سال کے تھے تو شہر میں پلیگ یعنی طاعون کی خبر پھیل گئی۔ ایک روز اس کی والدہ نے گھر میں چوہا دیکھ لیا۔ چونکہ طاعون اور چوہے کا آپس میں گہرا تعلق تھا۔ والدہ کے اصرار پر سب اپنے آبائی گھر چلے گئے۔