بلاگ ’رنگے ہاتھوں‘ پکڑی جانے والی لڑکیاں ایسے معاشرے میں جہاں غیرت کے نام پر قتل کو عین جائز قرار دیا جاتا ہو، وہاں آپ کسی عورت ذات پر انگلی اٹھاتے وقت لمحہ بھر کو بھی نہیں لرزتے؟