خواتین خواتین کی عالمی جدوجہد: چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی پچھلے چند عشروں میں خواتین کے حقوق کی تحریک نے صدیوں کا سفر طے کیا ہے مگر معاشرے میں متحرک کردار کی مکمل بحالی، صنفی بنیادوں پر استحصال کے خاتمے اور جائز حقوق کی فراہمی تک یہ سفر جاری رکھنا ہو گا۔