امریکی یورپی محققین نے کہا کہ 2025 تیسرا گرم ترین سال رہا اور یہ بے مثال گرمی 2026 میں بھی جاری رہ سکتی ہے۔
گرمی کی شدت
انڈیا کے دارالحکومت میں بدھ کو درجہ حرارت 52.3 ڈگری سیلسیئس تک پہنچ گیا۔ اس درجہ حرارت نے نہ صرف دہلی میں پہلی بار 50 ڈگری سیلسیئس کے تاریخی ریکارڈ کو توڑ دیا بلکہ انڈٰیا کے قومی ریکارڈ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔