تاریخ اسلام آباد کا گاؤں سید پور، جس کی تاریخ قدیم بھی ہے، خونی بھی سہ پہر تین بجے پولیس کو پتہ چلا کہ بہت سے مسلح لوگ پہاڑوں سے اتر کر سید پور کی طرف آ رہے ہیں جو گاؤں میں لوٹ مار کرنا چاہتے ہیں۔