شاہراہ قراقرم

بلاگ

چلاس: گرم مزاج شہر جو شمالی پاکستان کا دروازہ بھی ہے

مانسہرہ، بالا کوٹ اور ناران کے راستے بابو سر ٹاپ سے اتریں تو زیرو پوائنٹ چوک سے ہی شاہراہ قراقرم مسافروں کو دریائے سندھ کے ساتھ ساتھ گلگت اور سکردو لے جاتی ہے۔ اس طرح بائیں جانب صرف تین کلومیٹر کی دوری پر آباد یہ شہر نظرانداز ہو جاتا ہے۔