معیشت ٹڈی دل معیشت کے لیے کرونا سے زیادہ خطرناک؟ عالمی ادارہ خوراک و زراعت کے مطابق ٹڈی دل کے حملے کی وجہ سے پاکستان کی فصلوں کو پہنچنے والا مجموعی نقصان ایک ہزار ارب روپے کے برابر ہو سکتا ہے۔