کیمپس پرچے لیک، تین کیسز میں بدعنوانی کے ثبوت ملے: کیمبرج کیمبرج انٹرنیشنل نے جمعرات کو کہا ہے کہ جون 2025 میں امتحانی پرچے لیک ہونے کی زیادہ تر رپورٹس ’جھوٹی‘ نکلیں، تاہم تین کیسز میں بدعنوانی کے کچھ معتبر ثبوت ملے ہیں۔