خواتین ’طالبان قید میں مرنے کی دعائیں کیں‘: افغان خاتون کابل پر طالبان کے کنٹرول کو زیادہ وقت نہیں گزرا تھا جب الهه دلاورزئی کو کابل کی ایک مارکیٹ سے اٹھایا گیا اور طالبان کے ایک اعلیٰ عہدے دار سے زبردستی ان کی شادی کروا دی گئی۔