سوشل مہمند میں صحافت کے بدلتے تقاضے اور تربیت کا خلا آج صحافت مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے نئے دور میں داخل ہو چکی ہے، ضلع مہمند کے صحافیوں کو سب سے زیادہ ضرورت جدید مہارتیں سیکھنے کی ہے تاکہ وہ محفوظ رہتے ہوئے معیاری صحافت کر سکیں۔