ملٹی میڈیا پولیو سے ہمت نہ ہارنے والے سابق جونئیر مسٹر ڈی آئی خان اکیس سالہ نعمان علی پولیو سے بچپن میں متاثر ہوئے۔ انہیں باڈی بلڈنگ کا شوق تھا لیکن دوران ورزش پیروں میں ہونے والے زخموں اور لوگوں کی مختلف باتوں سے کئی بار وہ اپنے اس خواب سے بددل ہوئے۔