خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام میں منگل کو ایک چیئر لفٹ رسی ٹوٹنے کے بعد کئی گھنٹوں تک ہوا میں لٹکتی رہی تھی۔ ڈولی سے ریسکیو کیے گئے عطا اللہ کی گفتگو۔
امدادی کارکن
برطانیہ میں پیرامیڈیکس کے لیے دنیا کے پہلے جیٹ سوٹ کے کامیاب تجربے کے بعد ڈاکٹر، رضاکار اور امدادی کارکن مختلف حادثات کی جگہوں تک 'اڑ' کر پہنچ سکیں گے۔