کراچی یونیورسٹی

کراچی یونیورسٹی حملہ: ’ملزم نے پڑوسی ملک سے تربیت حاصل کی‘

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی نے کراچی یونیورسٹی میں چینی انسٹی ٹیوٹ کے قریب حملے کے سلسلے میں ایک اہم ملزم داد بخش کو گرفتار کرلیا ہے، جو کالعدم بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سلیپر سیل کا کمانڈر ہے۔