ایشیا وزیر اعظم شہباز شریف قطر کے سرکاری دورے پر دوحہ پہنچ گئے دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق وزیر خارجہ، محمد اسحاق ڈار، وزرا اور اعلیٰ حکام بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔