ایشیا خوزستان سے شروع ہونے والے مظاہرے تہران تک پھیل گئے ایران کے دارالحکومت تہران میں مظاہرین نے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کے خلاف بھی سخت نعرے بازی کی ہے۔ سوشل میڈیا پرسوموار کو ان مظاہروں کی نئی ویڈیوز اپ لوڈ کی گئیں جن میں مظاہرین ’مرگ برآمر‘ کے نعرے لگا رہے ہیں۔