بالوں کی رنگت

امریکہ

ٹرمپ کے بالوں کے ساتھ کیا ہوا؟

امریکی صدارتی انتخابات کے بعد پہلی بار وائٹ ہاؤس میں کرونا وائرس کی ویکسین کی تیاری سے متعلق ایک اپ ڈیٹ کے دوران بہت سے لوگوں نے جلد ہی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مخصوص وضع قطع میں ایک اہم تبدیلی کو بھانپ لیا اور وہ تھے ان کے بال۔