موسیقی سپاٹی فائی سے بالی وڈ گانے ہٹانے پر انڈین صارفین برہم بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ سپاٹی فائی کی سبسکرپشن ختم کر کے ’ایپل میوزک کی طرف جانے‘ کے قریب پہنچ چکے ہیں۔