کھیل فارمولا ون: میک لارن کی پہلی خاتون ڈیولپمنٹ ڈرائیور، بیانکا بسٹامنٹے 19 سالہ بیانکا نے برطانوی ٹیم کے ترقیاتی پروگرام میں شامل ہونے والی پہلی خاتون ڈرائیور کی حیثیت سے تاریخ رقم کی ہے۔
ٹی وی یہ کلپ دیکھ کر تو میں خود ہنس رہی ہوں: ندا یاسر ندا یاسر کا کہنا ہے کہ یہ کلپ کوئی چھ سے سات سال پرانا ہے اور نہیں معلوم کہ یہ اچانک کیسے نمودار ہوا اور پھر وائرل ہو گیا۔