کرکٹ ریٹائرمنٹ کا سوچنے والا کھلاڑی ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل جمی نیشم 18 ماہ سے ریٹائرمنٹ کے بارے میں سوچ رہے تھے کہ اچانک انھیں ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔