افریقہ نائجیریا: مسلح حملہ، فوجیوں سمیت 34 افراد جان سے گئے روئٹرز کے مطابق حملہ ریاست کے مقامی حکومت کے علاقے مارو کے دور دراز دان گلبی نامی ضلع میں پیر کی سہ پہر کیا گیا۔
پاکستان پاکستان میں تیار تین جے ایف تھنڈر طیارے نائجیرین فضائیہ میں شامل نائجیریا نے پاکستان سے 10 طیاروں کی خریداری کا معاہدہ کر رکھا ہے۔ بقیہ سات طیارے پاکستان میں تیاری کے مختلف مراحل میں ہیں۔