پاکستان بلوچستان کی گھروں میں بننے والی لاندی اب کوئٹہ کے ریستوران میں کچھ عرصہ قبل تک بلوچستان کے لوگ لاندی صرف گھروں میں تیار کرتے تھے، لیکن اب یہ کوئٹہ کے ایک ریستوران میں بھی دستیاب ہے۔
ملٹی میڈیا ممتو: ’شمال کا ڈمپلنگ‘ جسے ’گلگت بلتستان کا سموسہ‘ بھی کہتے ہیں یہ ڈش چین، تبت اور کاشغر میں عام ہے، جسے بعد میں شمالی علاقہ جات کے باسیوں نے اپنایا اور آج یہ گلگت بلتستان کی مشہور خوراک ہے۔