بلاگ سنیل شیٹی: 128 نیپالی خواتین کو جنسی غلامی سے نجات دلانے والا ہیرو 1996 میں غیر قانونی طور پر انڈیا لائی گئی 456 نیپالی خواتین کی واپسی کے اخراجات اور انتظامات کا بیڑا بالی اداکار سنیل شیٹی نے اٹھایا، جس کا کافی عرصے تک بہت کم لوگوں کو معلوم تھا۔