تاریخ باچا خان: وہ پشتون رہنما جنہوں نے 37 سال جیل میں گزارے خان عبدالغفار خان عرف باچا خان نے کم عمری سے ہی پشتون معاشرے کی اصلاح کا بیڑا اٹھایا اور وہ معاشرتی اصلاحات شروع کیں، جس کی وجہ سے وہ فرنگیوں کے غیظ و غضب کا نشانہ بنے اور قید کی صعوبتیں برداشت کیں۔