تحقیق کنگ کوبرا ٹرینوں سے انڈیا بھر میں پھیل رہے ہیں: تحقیق عام طور پر یہ کنگ کوبرا کی یہ نسل گوا کے اندرونی علاقوں، جنگلات، دریاؤں اور ندی نالوں کے قریب پائی جاتی ہے اور ریاست کے مشہور ساحلی اور سیاحتی علاقوں سے دور رہتی ہے۔