اس اقدام کو پیج کے بانی نے ’سنسر شپ‘ قرار دیتے ہوئے مذمت کی ہے، خاص طور پر جب انڈیا اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔
مسلم
سوئٹزرلینڈ میں 51.2 فیصد عوام نے چہرے کو ڈھانپنے پر پابندی کے حق میں ووٹ ڈالا، مسلم تنظیموں نے ان نتائج کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔