جہازوں سے لٹک کر افغانستان سے نکلنے کی کوشش میں جانیں گنوانے والوں کی یاد اگست 2021 میں کابل میں طالبان کی آمد کے بعد کئی افغان نوجوان ملک سے بھاگنے کی خاطر غیر ملکی جہازوں سے لٹک گئے اور گر کر جانیں گنوا بیٹھے۔