کرکٹ لکڑی کی بجائے بانس کا بلا زیادہ بہتر: تحقیق ایک تحقیق کے مطابق بانس سے تیار بلے کے درمیانے حصے (سویٹ سپاٹ) سے یارکر پر چوکا مارنا بہت آسان ہے لیکن اس بلے سے باقی شاٹس بھی اچھے سے لگائے جاتے ہیں۔