ملٹی میڈیا کوئٹہ کی مشہور چاٹ جس میں سموسہ نہیں ہوتا قدرت اللہ اپنی مقبول قندھاری چاٹ میں آلو، گندم، چنے اور سلاد کے علاوہ گھر میں بنی آٹے اور امچور کی چٹنی شامل کرتے ہیں۔